Friday, March 29, 2024

اینٹی وائرس سافٹ ویئر کمپنی کے بانی سپین کی جیل میں مردہ پائے گئے

اینٹی وائرس سافٹ ویئر کمپنی کے بانی سپین کی جیل میں مردہ پائے گئے
June 24, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) اینٹی وائرس سافٹ ویئر کمپنی کے بانی سپین کی جیل میں مردہ پائے گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق جان میکافی نے جیل میں مبینہ خودکشی کی۔ حال ہی میں بارسلونا کی عدالت نے جان میکافی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا۔ جان میکافی کو امریکا میں ٹیکس چھپانے کے الزام میں اکتوبر2020 میں اسپین میں گرفتار کیا گیا تھا۔