Friday, April 19, 2024

این سی او سی کا 11 اکتوبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

این سی او سی کا 11 اکتوبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
October 7, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) این سی او سی نے 11 اکتوبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ کورونا میں کمی اور اسکولوں میں ویکسی نیشن پروگرام کے تحت فیصلہ کیا گیا۔