Thursday, May 16, 2024

این سی او سی نے ہفتہ اور اتوار کے دن بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں 17 مئی تک توسیع کردی

این سی او سی نے ہفتہ اور اتوار کے دن بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں 17 مئی تک توسیع کردی
April 24, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے ہفتہ اور اتوار کے دن بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں 17 مئی تک توسیع کر دی۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ60 سال سے بڑی عمر کے افراد کوواک ان کے زریعے ویکسینشن کی اجازت،کورونا کی کی موجودہ صورتحال برقرار رہی تولاک ڈاؤن لگایا جا سکتا ہے ، صوبائی حکومتوں کو درخواست پر رینجرز، پاک فوج اور ایف سی کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔