Wednesday, April 24, 2024

این اے122 : ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے معذرت

این اے122 :  ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے معذرت
October 23, 2015
لاہور(92نیوز)الیکشن کمیشن نے این اے ایک سو بائیس کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے معذرت کرلی ،درخواست گزار آزاد امیدوار خرم قریشی کو الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کےمطابق این اے ایک سو بائیس میں آزاد امیدوار خرم قریشی نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا اور دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔ الیکشن کمیشن نے خرم قریشی کو دادرسی کے لیے الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے معذرت کر لی۔