Monday, May 13, 2024

این اے 75 ضمنی انتخاب، ریٹرننگ افسر کی رپورٹ کی کاپی 92 نیوز نے حاصل کرلی

این اے 75 ضمنی انتخاب، ریٹرننگ افسر کی رپورٹ کی کاپی 92 نیوز نے حاصل کرلی
February 23, 2021

لاہور (92 نیوز) این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں ریٹرننگ افسر کی رپورٹ کی کاپی92 نیوز نے حاصل کرلی ۔

ریٹرننگ افسر نے رپورٹ میں 14 پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کا خدشہ ظاہر کیا  اور  دوبارہ پولنگ کی سفارش کردی، فارم 45 کے تحت پی ٹی آئی کے امیدوار کو 12 ہزار 763 ووٹ تو ن لیگ کی نوشین افتخار کو 3500 ووٹ ملے جبکہ 1 ہزار 731 ووٹ مسترد ہوئے۔

 ن لیگ کو موصول فارم کے تحت ن لیگ کی امیدوار کو 5 ہزار ووٹ اورپی ٹی آئی کو موصول فارم کے تحت اسجد ملئی کو 6 ہزار 704 ووٹ ملے۔