Wednesday, May 1, 2024

این اے 53، وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

این اے 53، وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
October 14, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے این اے ترپن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کم وقت میں ووٹ کاسٹ کیا۔ وزیراعظم کی آمد پر انہوں کو بیلٹ پیپر دیا گیا۔ وزیراعظم نے پولنگ بھوت میں جا کر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کی آمد پر ن لیگی کارکنان نے احتجاج بھی کیا۔ لیگی کارکنان عمران خان کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ ن لیگ کارکنان نواز شریف کے حق میں نعرے لگارتے رہے۔ دوسری طرف گجرات میں چودھری شجاعت اور مونس الہٰی نے بھی ووٹ پول کر لیا۔ لاہور میں ہارون اختر اور سعدرفیق نے بھی حق رائے دہی استعمال کر لیا۔