Friday, May 10, 2024

این اے 249 ضمنی الیکشن، مریم نواز چند دن میں کراچی جائیں گی

این اے 249 ضمنی الیکشن، مریم نواز چند دن میں کراچی جائیں گی
April 10, 2021

کراچی (92 نیوز) این اے 249 ضمنی الیکشن کے حوالے سے مریم نواز چند دنوں میں کراچی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز حلقہ این اے 249 میں لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کی الیکشن مہم چلائیں گی۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے مریم نواز کے دورہ کراچی کا شیڈول مرتب کرنا شروع کردیا۔