Thursday, May 2, 2024

این اے 162 میں انتخابی دنگل آج لگے گا

این اے 162 میں انتخابی دنگل آج لگے گا
September 19, 2016
چیچہ وطنی (92نیوز)چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کا دنگل آج ہوگا۔ این اے ایک سو باسٹھ کے ضمنی انتخاب میں نون لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کے مقابلے کا امکان ہے۔ نشست تحریک انصاف کے رائے حسن نواز کے نااہل ہونے پر خالی ہوئی تھی ۔