Saturday, May 18, 2024

این اے 125 میں انتخابی دھاندلی سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی

این اے 125 میں انتخابی دھاندلی سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی
December 6, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) این اے 125 میں انتخابی دھاندلی سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آج ہو گی۔
جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی ثابت ہونے پر دوبارہ الیکشن کا حکم دیا تھا۔
خواجہ سعد رفیق نے الیکشن ٹربیونل کے دوبارہ انتخاب کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے۔