Monday, September 16, 2024

این اے 125 سے ن لیگ کامیاب، یاسمین راشد کو شکست ، غیر حتمی نتیجہ

این اے 125 سے ن لیگ کامیاب، یاسمین راشد کو شکست ، غیر حتمی نتیجہ
July 26, 2018
لاہور (92 نیوز) لاہور کی بڑی سیٹ  این اے 125 سے ن لیگ کے وحید عالم نے میدان مار لیا جبکہ تحریک انصاف کی یاسمین راشد کو شکست  ہو گئی۔ چودھری نثارعلی خان کو این اے63 اور 59 سے پی ٹی آئی کےغلام سرورخان سے شکست ہلو گئی۔ صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں میں سے ایک پر مشکل سے جیت پائے۔ لاہور سے سعد رفیق اور ایاز صادق نتیجے  کے منتظر ہیں۔