Sunday, September 8, 2024

این اے 101ضمنی الیکشن : ن لیگی امیدوار 72 ہزار 789 ووٹ لیکر آگے

این اے 101ضمنی الیکشن : ن لیگی امیدوار 72 ہزار 789 ووٹ لیکر آگے
March 22, 2016
وزیرآباد (92نیوز) این اے ایک سو ایک کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف میں کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق 92نیوز کو اب تک 240 پولنگ سٹیشنوں کے غیرحتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں جس کے مطابق ن لیگ کے افتخار چیمہ 72 ہزار 789 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ مخالف امیدوار پی ٹی آئی کے محمد احمد چٹھہ 70 ہزار 101 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔