Friday, March 29, 2024

این 63اورپی پی 232 میں پولنگ کا وقت ختم ،گنتی شروع

این 63اورپی پی 232 میں پولنگ کا وقت ختم ،گنتی شروع
August 31, 2016
جہلم ،گگومنڈی(92نیوز)جہلم اوربورےوالا کےعوام کےدل کس کےقریب فیصلہ آج رات کوآئےگا۔ این اے تریسٹھ  اورپی پی دوسوبتیس میں ضمنی انتخاب کی پولنگ کا وقت ختم جبکہ گنتی کا عمل جاری ہے۔قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی ان دونوں نشستوں پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن میں کانٹے کا مقابلہ ہوا ہے ۔