Thursday, April 25, 2024

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی پھانسی کی مذمت کر دی

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی پھانسی کی مذمت کر دی
May 11, 2016
لندن (ویب ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امیر جماعت اسلامی بنگلادیش کی پھانسی کی مذمت کی ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دینے کے فیصلے سے مایوسی ہوئی۔ جنگی جرائم کے مجرموں کو پھانسی دینے سے انصاف حاصل نہیں ہوتا۔