Thursday, May 2, 2024

ایمن خان اور منیب بٹ ہنی مون کیلئے بیرون ملک روانہ

ایمن خان اور منیب بٹ ہنی مون کیلئے بیرون ملک روانہ
December 7, 2018
لاہور (92 نیوز) شوبز میں نوبیاہتا جوڑا اداکار منیب بٹ اور ایمن خان ہنی مون کے لئے روانہ ہو گئے  جہاں وہ دس روز گزاریں گے ۔ دونوں فنکاروں نے بیرون ملک روانگی سے قبل جہاز میں سوار ہوتے وقت اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے لیکن انہوں نے یہ بتانے سے گریز کیا ہے کہ وہ ہنی مون کے لئے کس جگہ جارہے ہیں۔