Friday, April 19, 2024

ایمازون کے جنگلات میں قدیم قبیلہ دریافت

ایمازون کے جنگلات میں قدیم قبیلہ دریافت
August 25, 2018
ایمازون ( 92 نیوز) اکیسویں صدی جہاں دنیا دن رات ایجادات کر رہی ہے وہیں کئی علاقے ایسے بھی ہیں  جو سب سے الگ اپنی انوکھی دنیا بسائے ہوئے ہے۔ کچھ ایسے ہی مناظر اس ویڈیو میں بھی ہیں جس میں ایمازون کےجنگلات میں دنیا سے دور زندگی بسر کرنیوالے قبیلے کو دیکھا جاسکتاہے۔ ان  کا صرف رہن سہن ہی نہیں بلکہ ذرائع آمدورفت کا طریقہ بھی پرانا ہے۔