Sunday, September 8, 2024

  ایم کیوایم نے کراچی میں سکول3اگست کوکھولنےکی حمایت کردی

   ایم کیوایم نے کراچی میں سکول3اگست کوکھولنےکی حمایت کردی
August 2, 2015
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم نے کراچی میں سکول3اگست کوکھولنےکی حمایت کردی خواجہ اظہار الحق کہتے ہیں کہ سکول بند رہنے سے بچوں کی تعلیم میں حرج ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کاکہناہےکہ کراچی کےطلباکاوقت ضائع کئےبغیرتمام سرکاری ونجی سکولزشیڈول کےمطابق تین اگست تک کھولنےکےاحکامات جاری کئےجائیں،کراچی میں سیلابی صورتحال نہیں،وزیراعلیٰ سندھ تین اگست سےکراچی کےتمام اسکولز کھولنےکانوٹیفکیشن جاری کریں تاکہ طلباء اوروالدین کوذہنی اذیت سےنجات مل سکے۔