Thursday, April 18, 2024

ایم کیوایم رہنماء فیصل سبزواری کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

ایم کیوایم رہنماء فیصل سبزواری کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے
June 4, 2020
کراچی (92 نیوز) ایم کیوایم پاکستان کے رہنماء فیصل سبزواری کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ https://twitter.com/faisalsubzwari/status/1268525196849397763?s=20 فیصل سبزواری نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ گذشتہ دنوں والدین، زوجہ، 2 بیٹیاں کورونا میں مبتلا ہوئیں۔ آج میرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔ ایم کیوایم رہنماء کا کہنا تھا کہ اہل خانہ میں صرف منجھلی بیٹی اور مدیحہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے، تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے، خدارا احتیاط کریں، محفوظ رہیں کیونکہ اسپتالوں میں جگہ کی قلت ہے۔