Friday, March 29, 2024

ایم کیو ایم کے کارکن ملزم عثمان عرف گڈوکو مقدمہ قتل میں شناخت کر لیا گیا

ایم کیو ایم کے کارکن ملزم عثمان عرف گڈوکو مقدمہ قتل میں شناخت کر لیا گیا
June 20, 2015
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم کےکارکن ملزم عثمان عرف گڈوکومقدمہ قتل میں شناخت کرلیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیوایم کےکارکن ملزم عثمان عرف گڈوکوشناخت پریڈ کیلئےپیش کیاگیا۔ ملزم کوپندرہ افرادکےدرمیان کھڑاکرکےتین گواہوں کوکمرہ عدالت بلوایاگیا،گواہوں نےہاتھ پکڑکرملزم عثمان عرف گڈوکوٹارگٹ کلر کےطورپر شناخت کرلیا۔ واضح رہےملزم کوتھانہ نبی بخش کی حدودمیں قتل کیس میں گرفتارکیاگیاتھا۔