Friday, March 29, 2024

 ملیر میں بھی متحدہ کا سیکٹر آفس مسمار

  ملیر میں بھی متحدہ کا سیکٹر آفس مسمار
August 29, 2016
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کے غیر قانونی دفاتر گرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔  کراچی کے علاقے ملیر میں بھی متحدہ کا سیکٹر آفس مسمار کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ  متحدہ کے چار سیکٹر آفسز سمیت مجموعی طور پر تیس دفاتر گرائے جا چکے۔