Saturday, April 20, 2024

ایم کیو ایم کے سینیٹرفروغ نسیم شکایت ازالہ کمیٹی سے مستعفی

ایم کیو ایم کے سینیٹرفروغ نسیم شکایت ازالہ کمیٹی سے مستعفی
October 30, 2015
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کے سینیٹر فروغ نسیم نے شکایت ازالہ کمیٹی سے استعفی دے دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان بننے والے شکایت ازالہ کمیٹی کے ایم کیو ایم کے نامزد کمیٹی ممبر فروغ نسیم نے اپنی ممبر شپ سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔