Friday, April 26, 2024

بی بی سی رپورٹ ٹیبل سٹوری سے زیادہ کچھ نہیں، انیس سو بانوے سے ایسے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں: ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل

بی بی سی رپورٹ ٹیبل سٹوری سے زیادہ کچھ نہیں، انیس سو بانوے سے ایسے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں: ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل
June 24, 2015
کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل نے سوشل ویب سائٹ پر پیغام میں کہا کہ بی بی سی کی خبر ایک ٹیبل اسٹوری سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے سوشل ویب سائٹ پر پیغام میں کہا کہ وہ انیس سو بانوے سے اس طرح کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔