Friday, March 29, 2024

ایم کیو ایم کے آئین میں تبدیلی محض ڈراما ہے : مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم کے آئین میں تبدیلی محض ڈراما ہے : مصطفیٰ کمال
September 9, 2016
کراچی(92نیوز)پی ایس پی کے سربراہ  مصطفیٰ کمال کاکہناہے کہ ایم کیو ایم کے آئین میں تبدیلی محض ڈراما ہے کہتے ہیں متحدہ والے ڈبل گیم کر رہے ہیں ۔ کراچی کے لوگوں نے ووٹ نہ ڈال کر فاروق ستار کو مسترد کر دیا جو پندرہ ہزار ووٹ ملے، آئندہ وہ بھی نہیں ملیں گے مصطفیٰ کمال  کاکہناہے کہ متحدہ کے تمام ارکان اسمبلی  کامینڈیٹ مسترد ہو گیا دوبارہ الیکشن لڑ کر آئیں۔