Friday, March 29, 2024

ایم کیو ایم کے آئین سے متحدہ قائد کا نام نکالنے کا فیصلہ

ایم کیو ایم کے آئین سے متحدہ قائد کا نام نکالنے کا فیصلہ
August 29, 2016
کراچی (92نیوز) بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔ متحدہ قائد کا نام ایم کیو ایم کے آئین سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ایم کیو ایم کی پاکستان میں موجود رابطہ کمیٹی کی دستور میں تبدیلی کیلئے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے لیٹر ہیڈ سے بھی قائد متحدہ کے نام کی چھٹی ہو جائے گی۔