Friday, March 29, 2024

ایم کیو ایم کی کارکن خواتین کی گرفتاری کا معاملہ، وزیراعظم سیکرٹریٹ نے گرفتار خواتین کی تفصیلات مانگ لیں

ایم کیو ایم کی کارکن خواتین کی گرفتاری کا معاملہ، وزیراعظم سیکرٹریٹ نے گرفتار خواتین کی تفصیلات مانگ لیں
August 28, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ایم کیو ایم کی کارکن خواتین کی گرفتاری کا معاملہ پر وزیراعظم سیکرٹریٹ نے متحدہ رہنماؤں سے رابطہ کر لیا ہے اور  گرفتار خواتین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ دوسری جانب فاروق ستار کے گھر پر اہم اجلاس ہوا ہے جس میں  عامر خان، خالد صدیقی، خواجہ اظہار نے شرکت کی ہے جبکہ  رابطہ کمیٹی اور ارکان اسمبلی بھی شریک ہوئے ہیں ۔