Saturday, May 18, 2024

ایم کیو ایم کی عائشہ منزل سے نکالی جانے والی ریلی موخر

ایم کیو ایم کی عائشہ منزل سے نکالی جانے والی ریلی موخر
April 11, 2015
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم ن ے آج عائشہ منزل سے جناح گراونڈ تک نکالی جانے والی ریلی موخر کردی۔ ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق این اے 246میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی وجہ سے دوسری پارٹیاں ریلیان نکال رہی ہیں اسلئے ہم نے اپنی ریلی موخرکردی۔ ترجمان کا مزید کہناتھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے فیصلہ کیا ہے کہ شہر میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئےہم نے ریلی کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔