Thursday, April 25, 2024

ایم کیو ایم کی اندر کی بات واسع جلیل نے بتادی

ایم کیو ایم کی اندر کی بات واسع جلیل نے بتادی
August 24, 2016
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کی اندر کی بات واسع جلیل نے بتا دی کہنے لگے الطاف حسین  ایم کیو ایم کے بانی  ہیں اور رہیں گے متحدہ قائد  جہاں کہیں ہوں گے  وہی فیصلوں کی توثیق کریں گے۔ ندیم نصرت ایم کیو ایم کے کنوئینر ہیں اور رہیں گے انہوں نے مزید کہا کہ لندن مائنس ہونے کا تاثر دینے کی کوشش کی گئی۔ فاروق ستار اب بھی مشاورت رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھیں گے ایم کیو ایم کے فیصلے90 فیصد پاکستان میں ہی ہوتے  تھے۔