Saturday, April 20, 2024

ایم کیو ایم کا الطاف حسین کے خلاف قرارداد لانے پر غور

ایم کیو ایم کا الطاف حسین کے خلاف قرارداد لانے پر غور
August 31, 2016
کراچی (92نیوز) وقت کیا کیا رنگ دکھلاتاہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کا الطاف حسین کے خلاف قرارداد لانے پر غور۔ ایم کیو ایم کے تمام ارکان اسمبلی کل اکٹھے ہوں گے۔ فاروق ستار کی سربراہی میں آج رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔ متحدہ کے آئین میں تبدیلی پر آئینی و قانونی مشاورت ہو گی۔