Friday, April 26, 2024

ایم کیو ایم پر پابندی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

ایم کیو ایم پر پابندی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
September 4, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ایم کیو ایم پر پابندی کے بارے الیکشن کمیشن میں سردار محمد اقبال ہزاروی نے درخواست دائر کر دی ہے۔۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین نے تقریر میں پاکستان مخالف تقریر کی۔ ایم کیو ایم کے ارکان قومی ،صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو نا اہل کیا جائے۔ دوسری طرف الیکشن کمیشن5ستمبر کو ایم کیو ایم پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت کریگا۔