Wednesday, May 1, 2024

ایم کیو ایم پر سنگین الزامات ہیں !!! حکومت خاموش کیوں بیٹھی ہے ؟ شاہ محمود قریشی

ایم کیو ایم پر سنگین الزامات ہیں !!! حکومت خاموش کیوں بیٹھی ہے ؟ شاہ محمود قریشی
June 25, 2015
اسلام آباد (92نیوز) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر لگنے والے الزامات سنگین ہےں۔ بتایا جائے کہ حکومت کیوں خاموش بیٹھی ہے ؟ انہوں نے کہا اگر الزامات غلط ہیں تو کیا ایم کیو ایم برطانوی نشریاتی ادارے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی؟ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایم کیو ایم پر لگنے والے الزامات لمحہ فکریہ ہیں، بتایا جائے حکومت کیوں خاموش بیٹھی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم کے معاملے پر حکومت کی خاموشی پر تنقید کی۔