Friday, March 29, 2024

ایم کیو ایم پاکستان کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ

ایم کیو ایم پاکستان کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ
November 16, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) ایم کیو ایم پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی وزیر امین الحق کے مطابق فیصلہ رابطہ کمیٹی کی مشاورت سے کیا گیا ہے، ای وی ایم کے ساتھ حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام اور مردم شماری کے بل بھی لائے جائیں گے۔