Wednesday, April 24, 2024

ایم کیو ایم نے پی ایس127کے ضمنی الیکشن کیلئے مہم تیز کر دی

ایم کیو ایم نے پی ایس127کے ضمنی الیکشن کیلئے مہم تیز کر دی
September 4, 2016
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم پاکستان نے پی ایس ایک سو ستائیس کے ضمنی الیکشن کیلئے مہم تیز کر دی ہے ۔ فاروق ستار کا کہنا ہے تمام مشکلات کے باوجود الیکشن جب بھی ہوں ڈبے سے پتنگ کا ووٹ نکلتا ہےہم  کراچی کے تین اضلاع میں جیتےہیں  چوتھا چھیننے کی کوشش کی گئی ہے تاہم  ضلع غربی اب بھی ایم کیو ایم کا قلعہ ہے۔