Friday, May 17, 2024

ایم کیو ایم نے 10 ارکان اسمبلی کی تلاش کیلئے اشتہار دےدیا

ایم کیو ایم نے 10 ارکان اسمبلی کی تلاش کیلئے اشتہار دےدیا
December 28, 2017

کراچی ( 92 نیوز ) دس عدد ارکان اسمبلی کہاں گئے؟۔  ایم کیوایم پاکستان نے ارکان کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا۔

اشتہار میں سلمان مجاہد، آصف حسنین، بلقیس مختار، محمد دلاور، ارتضیٰ فاروقی کے نام شامل کئے گئے ہیں ۔

 خالد ولایت، عارف بھٹی، شیخ عبداللہ، ندیم رازی، محمود عبدالرزاق کو بھی شوکاز جاری کر دیا گیا ہے ۔