Saturday, April 27, 2024

ایم کیو ایم لندن کے رہنما کنورخالد یونس کو رہا کردیا گیا

ایم کیو ایم لندن کے رہنما کنورخالد یونس کو رہا کردیا گیا
November 20, 2016

 کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم لندن کے رہنما کنور خالد یونس کو رہا کردیا گیا ہےکنورخالد کو کراچی پریس کلب کے باہر سے 22 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔

کنور خالد کو ایم پی او کے تحت 30روز کے لئے سینٹرل جیل میں نظر بند کیا گیا تھا جبکہ کنور خالد یونس کو نظر بندی کی مدت پوری ہونے کے بعد رہا کیا گیا۔