Tuesday, May 7, 2024

ایم کیو ایم لندن کے ترجمان واسع جلیل پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

ایم کیو ایم لندن کے ترجمان واسع جلیل پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی
April 28, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) ایم کیو ایم لندن کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ترجمان پارٹی واسع جلیل پارٹی کی بنیادی رکنیت سےمستعفی ہو گئے ۔ واسع جلیل نے کہا کہ استعفیٰ  لندن سیکرٹریٹ بھجوادیا ہے ، اب کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کا حصہ نہیں بنوں گا۔