Wednesday, May 1, 2024

ایم کیو ایم لندن میں بھی پھوٹ پڑ گئی

ایم کیو ایم لندن میں بھی پھوٹ پڑ گئی
August 23, 2016
لندن(92نیوز)ایم کیو ایم لندن میں پھوٹ پڑ گئی ہے متحدہ رہنماسلیم شہزاد نے فاروق ستار کے اعلان کی تائید کر دی ہے۔ پاکستان میں بھی رہنماؤں کا الطاف کے بیان کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سینیٹر عبدالحسیب، وقار شاہ اور دیگر  نے بھی بیانات سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔