Wednesday, May 15, 2024

ایم کیو ایم قائد کی متنازعہ تقریر کے خلاف سکاٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات تیز کردیں

ایم کیو ایم قائد کی متنازعہ تقریر کے خلاف سکاٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات تیز کردیں
August 22, 2016
لندن(92نیوز)ایم کیوایم  کے قائدکی متنازعہ تقریرکےخلاف اسکاٹ لینڈیارڈنے تحقیقات تیز کر دی ہیں ایم کیوایم قائدکےخلاف اس سےپہلےبھی اشتعال انگیزی کی کئی شکایات درج ہیں  جبکہ لندن میں ایم کیوایم  سیکرٹریٹ نے سکاٹ لینڈیارڈکی تحقیقات کی تصدیق یاتردیدکرنے سے انکار کر دیا ہے۔واضح رہے کہ کراچی میں تشدد کا حکم بھی لندن سے دیا گیا تھا اور مختلف نجی چینلز پر حملے کرنے کی ہدایت بھی دی گئی تھی ۔