Friday, April 26, 2024

ایم کیو ایم رہنما کنور نوید، قمر منصور اور شاہد پاشا کے ریمانڈ کا فیصلہ محفوظ

ایم کیو ایم رہنما کنور نوید، قمر منصور اور شاہد پاشا کے ریمانڈ کا فیصلہ محفوظ
August 26, 2016
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم رہنماؤں اور کارکنوں پر غداری، بغاوت اور قتل کے مقدمات، کے بعد  عدالت نے کنور نوید، قمر منصور، شاہد پاشا اور دیگر ملزموں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جبکہ دوسری طرف  ایم پی اے شیراز وحید کو بھی انتیس  اگست تک پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔