Friday, March 29, 2024

ایم کیو ایم رہنما عامر خان ضمانت پر رہا

ایم کیو ایم رہنما عامر خان ضمانت پر رہا
June 30, 2015
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم کےرہنماملزم عامرخان کوکراچی سینٹرل جیل سےرہاکردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل انتظامیہ کی جانب سےعدالتی ریلیزآرڈرملنےپرملزم عامرخان کورہاکیاگیا۔ جیل حکام نےسیکورٹی خدشات کےباعث ملزم کی رہائی سےقبل محکمہ داخلہ سندھ سےبھی اجازت طلب کی تھی۔ واضح رہے کہ انسداددہشت گردی عدالت نےگزشتہ روزملزم عامرخان کی رہائی کےاحکامات جاری کئےتھےتاہم عدالتی وقت ختم ہونےپرریلیزآرڈرجاری نہیں ہوسکےتھے۔