Friday, April 26, 2024

ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
March 31, 2019

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کی گاڑی کو حادثہ ہیش آیا، جس کے نتیجے میں متحدہ رہنماء اور اُن کے 3 محافظ زخمی ہو گئے۔

ایم کیوایم رہنماء فیصل سبزواری کے مطابق خواجہ اظہارالحسن کو سر پر گہرے زخم آئے، لیکن حالت خطرے سے باہر ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=EpPogGbZmxw

خواجہ اظہاالحسن کے زخمی گارڈز میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔