Sunday, September 8, 2024

ایم کیو ایم استعفوں کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کو تیار

ایم کیو ایم استعفوں کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کو تیار
August 24, 2015
اسلام آباد(92نیوز)ایم کیو ایم  استعفوں کے  فیصلے پر نظر  ثانی کرنے کو  تیار ہوگئی ۔ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں  متحدہ کے تحفظات دور کرنے کیلئے گروینس کمیٹی  بنے  گی ۔ نا ئنٹی ٹو نیوز کی   مانیٹرنگ  کمیٹی  نہ بنا نے کی  خبر کی حکومتی ارکان نے  تصدیق کردی ۔