Tuesday, April 23, 2024

ایم کیو ایم آج حیدر آباد میں جلسہ کرے گی

ایم کیو ایم آج حیدر آباد میں جلسہ کرے گی
December 8, 2017

حیدر آباد (92 نیوز) متحدہ پاکستان بھر پورسیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ حیدر آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
جلسہ گاہ میں 25 ہزار کرسیاں لگا دی گئیں۔ 20 فٹ لمبا اور50 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کر لیا گیا ہے۔
جلسے سے ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔