Friday, May 17, 2024

ایم پی اے کے بھتیجے کے قتل کے الزام میں لغاری قبیلے پر 79لاکھ روپے جرمانہ

ایم پی اے کے بھتیجے کے قتل کے الزام میں لغاری قبیلے پر 79لاکھ روپے جرمانہ
July 26, 2015
ڈہرکی(92نیوز) جرگے نےایم پی اے کے بھتیجے کے قتل کے الزام میں لغاری قبیلے پر 79لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔ جرگے میں جمال لغاری اور جعفر لغاری بھی شریک ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ڈہرکی میں جرگہ ہوا جس میں  پیپلز پارٹی کے ایم پی اے احمد پتافی کے بھتیجے کے قتل کے الزام میں لغاری قبیلے پر اناسی لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔ اس جرگے میں جمال لغاری اور جعفر لغاری بھی شریک ہوئے تھے۔