Friday, April 26, 2024

ایم این اے فرخ حبیب کی مہندی تقریب میں شادی ایکٹ کی خلاف ورزی، مقدمہ درج

ایم این اے فرخ حبیب کی مہندی تقریب میں شادی ایکٹ کی خلاف ورزی، مقدمہ درج
January 4, 2020
لاہور (92 نیوز) پی ٹی آئی کے ایم این اے فرخ حبیب کی گزشہ رات مہندی تقریب میں شادی ایکٹ کی خلاف ورزی کی گئی۔ کاہنہ پولیس نے 7ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کاہنہ پولیس نے انچارج نشتر زون کی مدعیت میں فارم ہائوس کے مالک اور مینیجر سمیت چھ افراد پر مقدمہ درج کیا۔ فرخ حبیب کہتے ہیں کہ گزشتہ رات فیملی فنکشن تھا، کسی قسم کی بدمزگی اور جھگڑے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔