Tuesday, April 23, 2024

ایم ایم اے کا فعال ہونے کے بعد مردان میں پہلا جلسہ ،فضل الرحمان کا خطاب

ایم ایم اے کا فعال ہونے کے بعد مردان میں پہلا جلسہ ،فضل الرحمان کا خطاب
April 29, 2018
مردان ( 92 نیوز ) متحدہ مجلس عمل کے فعال ہونے کے بعد پہلا جلسہ مردان میں ہوا  ، جلسے میں مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے شرکت کی ۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ہم اس دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں جو اسلام کے نام پر ہورہی ہےْ، ملالہ یوسفزئی کو گولی لگے یا بےگناہ انسان کو قتل کیا جائےہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔