Tuesday, April 23, 2024

ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا،چیئرمین سی پیک اتھارٹی

ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا،چیئرمین سی پیک اتھارٹی
July 5, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا۔ https://twitter.com/AsimSBajwa/status/1279644789563166720?s=20 چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے ٹویٹ میں کہا سی ڈی ڈبلیو پی سے 146 کلومیٹر طویل شاہراہ کی تعمیرکی منظوری لی گئی۔ ہوشاب سے آواران تک شاہراہ کے منصوبے پر 26 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ منصوبہ جنوبی بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی لائے گا۔ لوگوں کو روزگار بھی ملے گا۔