Friday, May 17, 2024

ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس، نیب نے احد چیمہ کیخلاف انکوائری بند کردی

ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس، نیب نے احد چیمہ کیخلاف انکوائری بند کردی
September 7, 2020
لاہور (92 نیوز) نیب لاہور نے ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس میں احد چیمہ کے خلاف انکوائری بند کردی۔ نیب نے احد خان چیمہ، ندیم ضیا اور دیگر کیخلاف انکوائری بند کرنے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا۔ نیب ریفرنس کے مطابق ڈی جی نیب نے ریجنل بورڈ میٹنگ میں انکوائری بند کرنے کی منظوری دی۔ ایل ڈی اے سٹی نے تمام متاثرہ افراد کو پلاٹس دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔