Thursday, May 2, 2024

ایل ڈی اے افسران و ملازمین کی ملی بھگت سے اراضی پر قبضوں کا انکشاف

ایل ڈی اے افسران و ملازمین کی ملی بھگت سے اراضی پر قبضوں کا انکشاف
May 12, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) کرپشن در کرپشن کی دلدل میں ڈوبی ایل ڈی اے سٹی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔ ایل ڈی اے افسران اور ملازمین کی ملی بھگت سے اراضی پر قبضوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ قبضہ مافیا عوام کی جگہ پر قبضہ کر کے مٹی کی فروخت سے لاکھوں کی دیہاڑیاں لگانے لگی ۔