Saturday, April 20, 2024

ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی کر دی گئی

ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی کر دی گئی
August 30, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر آگئی۔ ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔ ایل پی جی کی نئی قیمت 112 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ دوسری طرف گھریلو سیلنڈر کی نئی قیمت 1327 روپے مقرر کر دی گئی۔  ستمبر کے لیے اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔