Friday, April 26, 2024

ایل او سی پر شہریوں اور فوجی جوانوں کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

ایل او سی پر شہریوں اور فوجی جوانوں کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی
November 23, 2016

 اسلام آباد(92نیوز)ایل اوسی پرشہریوں اورفوجی جوانوں کی شہادت،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی دفترخارجہ طلبی ۔

تفصیلات کےمطابق ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے دس معصوم شہریوں اور تین فوجی اہلکاروں کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے ۔  دفترخارجہ نے بھارتی فائرنگ سےشہریوں اور فوجی جوانوں کی شہادت پرشدیداحتجاج کیاہے ۔