Saturday, May 18, 2024

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 75 سالہ خاتون شہید

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 75 سالہ خاتون شہید
November 14, 2017

راولپنڈی ( 92نیوز ) بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا ۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 75سالہ خاتون شہید ہو گئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے چری کوٹ سیکٹر میں ککوٹا گاؤں کو نشانہ بنایا ۔
پاک فوج نے دشمن کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتیبنکرز کو نشانہ بناکر دشمن کی گنیں خاموش کرادیں ۔